تلون مزاج
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - غیر مستقل مزاج، جس کی طبیعت ایک حالت پر قائم نہ رہے، جلد بدل جانے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - غیر مستقل مزاج، جس کی طبیعت ایک حالت پر قائم نہ رہے، جلد بدل جانے والا۔